عبدالفتاح السیسی افریقی یونین کے سربراہ منتخب
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے روانڈا کے صدر پال کیگامے کو شکست دے کر 55 رکنی افریقی یونین کے سربراہ منتخب ہوگئے۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے روانڈا کے صدر پال کیگامے کو شکست دے کر 55 رکنی افریقی یونین کے سربراہ منتخب ہوگئے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ہم لبنانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور لبنان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا عزم رکھتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر تمام شہروں میں اللہ اکبر کے نعروں کے ساتھ نور افشانی کی گئی۔
انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس پرچم کے ساتھ سجایا گيا ہے۔
جنوبی کوریا نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی دستوں کی خدمات حاصل کرنے پر اضافی رقم کی ادائیگی کے لیے نئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کی سائیڈ لائن میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈے سے ملاقات کی۔
ایران کے ایٹمی توانی کے قومی ادارے کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات کے مطابق یورینیم کو ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹیو ورک یونٹ تک پہنچانے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات پر آمادہ کرنے میں کسی ملک نے کردار نہیں کیا۔
چین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے سرحدی علاقے ارونچل پردیش کا دورہ کرنے پر احتجاج کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے دورے میں یواے ای کے مختلف رہنمائوں سے ملاقاتیں کی۔
ترکی نے چین کی جانب سے اقلیتی مسلم برادری یوغور سے روا رکھے جانے والے سلوک کو انسانیت کے لیے شرم ناک قرار دیتے ہوئے یوغور مسلمانوں کے لیے بنائے گئے حراستی کیمپ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
وسطی افریقی ملک چاڈ میں صدر ادریس دیبی کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 4 اپوزیشن رہنماؤں سمیت 250 باغیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 5 علیحدگی پسندوں کو ماردیا۔
تیونس کی عدالت نے 2015 میں میوزیم اور ساحل پر حملے میں ملوث 7 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔
امریکی پولیس نے مبینہ طور پر پاکستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند نیویارک کے رہائشی کو گرفتار کرلیا۔
فرانس میں مسلسل تیرہویں ہفتے بھی پیرس اور دیگر شہروں میں ہزاروں پیلی جیکٹ مظاہرین نے صدر میکروں کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس شیلنگ کا استعمال کیا۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
فرانس میں مسلسل تیرہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین نے احتجاج کیا جبکہ پولیس نے 36 افراد کو حراست میں لے لیا۔
بھارت کے مختلف شہروں میں زہریلی شراب پینے کے باعث 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسپین کے شہر بارسلونا میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
نیویارک میں بروکلین کی معروف شاہراہ کے ایک حصہ کو بانی پاکستان محمد علی جناح کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
امریکی ریاست میساچوسسٹس سے ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارین نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے میساچوسٹس سے مہم کا آغاز کردیا۔
برطانیہ میں طوفان ایرک نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости