امریکہ نے اپنی پالیسیوں سے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے، لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنی پالیسیوں سے پورے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنی پالیسیوں سے پورے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی شور مچالے ایک ایک کا احتساب ہوگا کیونکہ طاقتور اور کمزور کے احتساب کا ایک طرح کا نظام ہونے سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔
ترک وزیرخارجہ نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت میں یہ بات چیت ہورہی ہے کہ پاکستان جنگی تیاریاں کررہا ہے لیکن جنگ اور بدلے کی دھمکی بھارت کی طرف سے آئی ہے، ہم جنگ کی تیاریاں نہیں کررہے، تاہم دفاع کرنا ہمارا حق ہے اور اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا۔
ترکی کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ فتح اللہ گولن کے ساتھ رابطہ کے شبہ میں کئي درجن ترک فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں " ولایت 97 " نامی بحری فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی بہن کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے صدرمیشل عون اور وزير خارجہجبران باسیل شام کا دورہ کریں گے۔
قم میں آیت اللہ جنتی کی موجودگي میں مزاحمتی جوانوں اور شہید جہاد مغنیہ کی یاد میں سمینارمنعقد ہوا۔
ڈھاکہ کے چاک بازار میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 110 ہو گئی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد کشمیریوں پر حملے سے متعلق درخواست پر مرکزی حکومت اور 11 ریاستوں کو نوٹس جاری کردیا۔
طالبان اور امریکہ کے درمیان اگلے ہفتے قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر نہیں کریں گے۔
پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کی جنونیت سے کشمیریوں اور بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کو خطرہ ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے چاک بازار میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 110 ہو گئی۔
بحرین کے وزير خارجہ نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور خونخوار ولیعہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چینیوں کے پاس دیوار ہے تو ہمارے پاس بھی بن سلمان ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کےسابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت کو سیاستدان نہیں اسٹیٹس مین کی ضرورت ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ محمد مومن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں بارشوں سے سیلاب کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
کراچی میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچوں کی ہلاکت کے سلسلے میں پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر وہاں سے 18 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔
شام کے صوبہ الرقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 3500 افراد کی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے۔
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی 2020 میں صدارتی امیدوار تلسی گیبرڈ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب دنیا میں دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ملک ہے۔ اکثر دہشت گرد تنظموں کے کمانڈر سعودی عرب کے شہری ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں " ولایت 97 " نامی بحری فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے اسرائیل کو دنیا کا سب سے زیادہ ناامن ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن میں ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ کردستان میں دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکہ اور ترکی کے صدور ٹرمپ اور اردوغان نے ٹیلیفون پر باہمی گفتگو میں دونوں ممالک کے مفادات کے پیش نظر شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق کرلیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости