ھویزہ میزائل کا کامیاب تجربہ
ھویزہ میزائل ایک ہزار 350 کلومیٹر تک ہدف مار کرنے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کم اونچائی پر بھی پرواز کرسکتا ہے۔ یہ کروز میزائل ایران کے سومار گروپ کا حصہ ہے۔
ھویزہ میزائل ایک ہزار 350 کلومیٹر تک ہدف مار کرنے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کم اونچائی پر بھی پرواز کرسکتا ہے۔ یہ کروز میزائل ایران کے سومار گروپ کا حصہ ہے۔
فلپائن کے جنگل میں فوجی اہلکاروں کی شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں 5 اہلکار اور 3 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بھی امریکہ کے فیصلے کے فوری بعد ردعمل دیتے ہوئے دہائیوں پہلے سرد جنگ کے دوران کیے گئے میزائل معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر دفاع مقدس میوزیم میں انقلاب اسلامی کی کامیابیوں کی نمائش بر پا ہوئی۔
پریس ٹی وی چینل کے اجلاس ہال میں پریس کانفرنس کے دوران مرضیہ ہاشمی نے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستان کے صوبے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برف سے ڈھکی شاہراہ کی بحالی میں مصروف بلڈوزر کے برفانی تودے میں دب جانے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سعودی عرب اور امریکہ کے باہمی تعلقات کے متزلزل ہونے کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے ایٹمی میزائل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگي میں ایرانی وزارت دفاع کے ماہرین نے کروز میزائل ہویزہ کی رونمائی کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں قوی ترین مردوں کامقابلہ منعقد ہوا ہے اس مقابلے میں 80، 95، 105 اور 105 + کے چار وزن پہلی بار شامل کئے گئے ہیں۔
چین نے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے مزید 2 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
امریکہ میں 129 بھارتی شہریوں کو مبینہ طور پر اسٹوڈنٹ ویزا کے ذریعے امریکہ میں رہائش رکھنے کی خاطر جعلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے پر گرفتار کرلیا گیا۔
لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت نئی حکومت کے لیے اصل چیلنج ہے۔
ملائیشین کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ 5 برس کے درمیان پاکستان میں ٹیلی کمیونکیشن سیکٹر میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
پاکستان کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔
روس نے امریکہ کی جانب سے نیوکلیئر ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے معاہدے سے نکلنے کے معاملے پر کہا ہے کہ یہ واشنگٹن کے اپنی عالمی ذمہ داریوں سے نکلنے کی منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔
امریکہ میں سردترین موسم، یخ بستہ ہوائوں اور برف باری کاسلسلہ جاری ہے جبکہ سردی کا 37 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نیک شہر میں دہشت گردوں نے صبح کی پریڈ کے دوران حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 1 شخص شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان عنقریب اردن کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موحجودگی میں انقلاب کے ایام کی تصویری کی نمائش افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں حضرت امام خمینی (رہ) کے وطن واپسی کی چالیسیوں سالگرہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости