چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ
چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
اٹلی میں ایئرپورٹ کے نزدیک ہائی وے پر ایک آئل ٹینکر اور کاریں لانے والے ٹریلر میں تصادم کے باعث ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے ہمراہ مذاکرات کی تجویز بے معنی ہے۔
انڈونیشیا میں 7شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کا سلسلہ جاری ہے امریکی صدر ٹرمپ نے اس علاقہ میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے۔
ماسال ایران کے صوبہ گیلان میں 1800 سے 2000 کی بلندی پر واقع ہےیہ علاقہ سرسبز اور خوبصورت پہاڑیوں پر واقع ہے ۔
وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے معدوم سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن نے نائن الیون حملے کے اصل مجرم محمد عطا کی بیٹی سے شادی کرلی ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملک سے وہابی دہشت گردی و انتہا پسندی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جہانگیری کی موجودگی میں مزاحمتی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل جعفری کی موجودگی میں مریوان کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
یمنی ذرائع کےمطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں ایک گاڑی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے تحریک کے سربراہ عمران خان کو وزیراعظم نامزد کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو دنیا میں بے اعتمادی اور بحران کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام، عراق ، فلسطین اور یمن در حقیقت امریکہ ،اسرائیل و سعودی عرب کی بربریت کامنہ بولتا ثبوت ہیں ۔
یمن کے عوام صبر ، بردباری، شجاعت اور استقامت میں معروف ہیں۔ یمنی عوام قناعت پیشہ بھی ہیں ۔ یمن پر سعودی عرب کی گذؤتہ تین سال سے مسلط کردہ جنگ میں یمنی عوام کی استقامت، شجاعت اور قناعت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔
گیند کی شکل کا ایک کیپسول تیار کیا گیا ہے جو قدرتی آفات میں انسان کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے اس کیپسول میں 16 افراد بیٹھ سکتے ہیں۔
سعودی عرب میں ایک ایسا صعب العبور صحرا ہے جس ميں ریت دریا کے پانی کی طرح حرکت کرتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی موجودگی میں انسانی حقوق اور کرامت کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس ميں اسلامی انسانی حقوق کا چوتھا جائزہ عطا کیا گیا۔
سعودی عرب کے یمن کے خلاف مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر ہمدان سے حاج کرام کا پہلا گروپ حج کے لئےم کہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔
امریکی ریاست شیکا گو میں کل رات 7 گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے سانئنس اور ٹیکنالوجی کے معاون ڈاکٹر سورنا ستاری نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹرانسپورٹ اور شہری ہوا بازی کے وزیر عباس آخوندی کی موجودگی ميں اے ٹی آر کے پانچ طیاروں کے تہران پہنچنے پر تقریب منعقد ہوئی۔
انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے لومبوک میں آنے والے زلزلے سے 91 افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمی اور متعدد عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости