ہندوستانی حکومت نے پاکستانی وزیر خارجہ کے بیان کی تردید کردی
ہندوستانی حکومت نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کے بیان کی تردید کردی ہے ۔
ہندوستانی حکومت نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کے بیان کی تردید کردی ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ترجمان نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے متعین کردہ ریڈ لائنوں کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔
اس ویڈیو میں مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے طواف کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا جس میں سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف ، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انکے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوچینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے ٹیلی فون کرکے حکومت بنانے پرمبارکباد دی پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے مختلف موضوعات کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی معاشی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس ویڈیو میں کیف میں ایک عمارت سے باک راکٹ لانچر کے ٹکرا نے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں اسپیک ٹاکرا میں ہندوستان نے ایران کو ایک کے مقابلے دو سے ہرا دیا۔
تہران میں مرحوم سید ضیا الدین دری کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان نے مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا نشہ آگیا ہے اور اریان سمیت کئی ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں عائد ہیں۔
دنیا بھرسے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز کی مقدس سرزمین پر پہنچنے والے لاکھوں حجاج کرام آج حج کا رکن اعظم وقوف ادا کرنے کے لئے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حضرت امام حسین (ع) سے منقول دعائے عرفہ پڑھیں گے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کریں گے۔
حج بیت اللہ الحرام کے موقع پرمکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم پیغام میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد کے ذریعہ امریکہ کی اس پالیسی کو ناکام بنانا چاہیے۔
یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے خلاف 2006 کی جنگ میں استعمال ہونے والے خیبر 1 میزائل کی رونمائی کی ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی ميں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے خلاف 2006 کی جنگ میں استعمال ہونے والے میزائل خیبر 1 کی رونمائی کی ہے۔
شہر یار میں شدید گرد و غبار کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تہران میں آزاد یونیورسٹی کے سرپرست محمد مہدی طہرانچی کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی گئی ہے۔
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کوظلم و بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости