صدر روحانی کی عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
عید الاضحی مسلمانوں کی اہم عید ہے اور حج کے موقع پر یہ عید اپنے اوج کو پہنچتی ہے چند سال قبل اسی عید کے موقع پر سعودی عرب کی بربریت ، غفلت اور عدم تدبیر کی بنا پر ہزاروں حجاج کرام منی ميں شہید ہوگئے۔
پاکستان کے نو منتخب وزير اعظم عمران خان نے پاکستان کی خآرجہ پالیسی کے بارے میں وضاحت پیش کی ہے۔
ابن زیاد ملعون نے حضرت مسلم بن عقیل کو گرفتار کرکے حکم دیا کہ ان کا سر قلم کردیا جائے۔
اٹلی کے سیاحتی علاقے کی گہری کھائی میں سیلاب کا پانی جمع ہو جانے سے 11 سیاح ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 23 سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی کبڈی ٹیم کو 22 اسکور کے مقابلے 36 اسکور سے ہرا دیا۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
برازیل ميں ونزوئلا کے مہاجرین داخل ہونا چاہتے تھے جنھیں پولیس نے روک دیا اور جس کے بعد کشید پھیل گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی ماہرین نے ملکی سطح کوثر نامی جنگی طیارہ تیار کیا ہے جس نے آج کامیاب پرواز کرکے ملک کے آسمان کی حفاظت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔
ایک برطانوی خاتون ایک تعطیلاتی بحری جہاز سے سمندر میں گر جانے کے دس گھنٹے بعد بھی زندہ بچ گئی۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان میں نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں کے مقدس مذہبی تہوار عید الاضحیٰ پر کھلے مقامات پر قربانی پر پابندی عائد کرتے ہوئے گائے کی قربانی سے روک دیا جبکہ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے قربانی پر پابندی کے اقدام کو مسلمانوں نے مذہبی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔
اہواز میں شہید پولیس اہلکار شہید عادل الہایی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکتکی ، شہید عادل الہایی کو اہواز کے شیبان علاقہ میں ڈیوٹی کے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔
ترکی نے اپنی برآمدی مصنوعات پر اضافی محصولات کے باعث واشنگٹن کے ساتھ تنازعے میں اب عالمی ادارہ تجارت میں امریکہ کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کرا دی ہے۔
تہران میں پولیس نے رعد آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں چوری شدہ سامان برآمد کرلیا ہے۔
برازیل میں فوج اور پولیس کی طرف سے منشیات کا کاروبار کرنے والے گروہوں کے خلاف کی گئی مشترکہ کارروائیوں میں کم ازکم 14افراد مارے گئے ہیں۔
شہدائے انقلاب اسلامی ثقافتی مرکز میں شہید اسد اللہ لاجوردی کی بیسویں برسی منائی گئی۔
ترکی میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔
اس فلم میں 1950 کے عشرے سے جدا ہونے والے کوریا کے دو خاندانوں کی ملاقات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت داخلہ نے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی سزا یافتہ بیٹی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا ہے۔
امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب وہابی دہشتگردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے افغان سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی ميں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости