اقوام متحدہ نے یمن کی امداد منقطع کردی
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے 9 ملین یمنی شہریوں کی نقدی امداد منقطع کردی ہے۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے 9 ملین یمنی شہریوں کی نقدی امداد منقطع کردی ہے۔
ہالینڈ نے روس پر سائبری حملے کا الزم عائد کرتے ہوئے روس کے 4 شہریوں کو ملک سے نکال دیا ہے۔
ترکی کے صدر اردوغان اور عراق کے صدر برہم صالح نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
حرم رضوی میں رضاکار فورس کے ہزاروں افراد کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو زبردستی ملک سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے۔
ترکی کے جنوب مشرقی صوبے باتمان میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ کی پٹی پر صیہونی افواج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
ملائیشیا کے اینٹی کرپشن کمیشن نے بدعنوانی کے الزامات پر سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسما منصور کو بھی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اپنا بھرپور اثر و رسوخ استعمال کریں گے۔
مستقبل میں پیشہ ور افراد کو جرمنی میں ملازمتیں تلاش کرنے کے لیے 6 ماہ کے ویزے جاری کیے جائیں گے۔
مصری فوج کی تازہ ترین کارروائی میں سیناء کے علاقے میں داعش تنظیم کا ایک اہم ترین کمانڈر مارا گیا ہے۔
روس نے ہندوستان کو ایس چار سو طرز کے دفاعی میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے ترکی میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والے مصنف کے اغوا کے بعد ترکی میں سعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے ترکی میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والے مصنف کے اغوا کے بعد ترکی میں سعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔
ایران کے شہر اہواز میں سپاہ محمد رسول اللہ (ص) کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو ناکام بنا کر اس کے منہ پر زوردار طمانچہ لگائے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کی موجودگی میں ملک کی اقتصادی اطلاع رسانی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف اقتصادی دباؤ کی سازش ناکام ہوجائے گي۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزير خارجہ اور بحرین کے وزیر خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ لرستان میں رضاکار فورس کا تاریخي اجتماع منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں 20 ہزار رضاکاروں کا شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس اجتماع سے خطاب کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدارمحض نعرہ نہیں، بلکہ ایک حقیقت ہے اوردنیا کا ہر منصف مزاج انسان ایرانی قوم کی عظمت کا معترف ہے۔
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےعراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости