فلم/ اگر مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین نہ ہوتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہداء کے بعض خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہداء کے بعض خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں پیدل مارچ میں شرکت کے لئے نجف اشرف میں عراق، ایران اور دنیا بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وفاقی محکمہ اطلاعات میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں بہت سا ریکارڈ جل گیا جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ تہران میں خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ایرانی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس کے بعد صحافیوں نے کابینہ کے بعض اراکین سے سوالات کئے۔
پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شر پسند اور مفسد عناصر کی گرفتار کا چوتھا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی یمن میں نہیں بھجوائی جائے گی۔
پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران آج سعودی عرب کے نائب وزیرِ دفاع محمد بن عبداللہ العیش سے ملاقات کی۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 شہری ہلاک ہوگئے ۔
حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں مختلف سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کے واقعات کی تحقیقات کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کے ناقد سعودی صحافی کے قتل پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اس ویڈیو میں سعودی عرب کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی موجودہ صورتحال پیش کی جاتی ہے۔
ایرانی پولیس ڈائریکٹر جنرل حسین اشتری کی موجودگی میں ایرانی پولیس کے سابق اور موجودہ ڈپٹی ڈائریکٹرزکی معرفی اور الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
سعودی ھوایی حملوں سے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 3 شہری شہید اور 6 دیگر زخمی ہوگئے.
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہداء کے بعض خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے عظیم پیدل مارچ میں شرکت کے لئےنجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے مقدس شہر قم اور اراک کے درمیان موکب میقات الرضا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے جانے والے زائرین کی خدمات رسانی کا کام انجام دے رہا ہے۔
شام میں جبہہ النصرہ نے تین سال بعد جاپانی رپورٹر کو آزاد کردیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا ۔
کینیڈا کے پوپ گلوکار جان جیمس اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گر کر ہلاک ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہے کہ سعودی صحافی خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے پردہ ڈالنےکی تاریخ کی بدترین کوشش کی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سب سے پہلے انیس سو اڑتالیس میں 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سالگرہ کا دن قرار دیاتھا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости