نکی ہیلی کا استعفی ٹرمپ نے قبول کرلیا
اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔
پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔
سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کے مقابلے میں لانچ کردہ گوگل پلس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
بھارت میں لوہا بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ثابت کیا جائے کہ سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے لاپتہ صحافی جمال خاشقجی استنبول میں قائم سعودی قونصلیٹ سے واپس چلے گئے تھے۔
سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے 12 غیر ملکیوں سمیت 13افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ چین اور امریکہ کے مابین تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت میں اضافہ ہوگا اور دنیا رہنے کے لیے خطرناک جگہ بن جائے گی۔
جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنے کرنے والے امریکی سپریم کورٹ کے نئے جج بریٹ کیوانوف نے حلف اُٹھا لیا ہے۔
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان عمل زلمے خلیل زاد نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کو مذاکرات کے لیے ٹیم تشکیل دینے پر زور دیا ہے۔
برطانیہ میں پچھلے برس کم سے کم 450 بےگھرافراد سڑکوں پردم توڑگئے۔
چینی حکومت نے امریکہ سے تیل کی خریداری مکمل طور پر بند کر دی۔
پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کی حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں بھارت نے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے ملازم کو حراست میں لے لیا۔
قطر ایئر ویز کے ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
ترکی کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترک سکیورٹی دستوں نے شبانہ کارروائی کے دوران کرد تنظیم پ ک ک کے 80 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسرائیل کے میزائل نظام کے بانی اور اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ نے ایران کے میزائل نظام میں پیشرفت کا سر سے ٹوپی اتار کراعتراف کیا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی فوج کے تین جاسوس طیاروں کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کی فوج پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔
ایران کے شہر تبریز کے بازار کو بند کرنے کے سلسلے میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی تمام کوششیں ناکام اور خبریں جھوٹ ثابت ہوگئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ترکی میں یوریشیا یونین کے تیسرے اجلاس کے ضمن میں روسی پارلیمنٹ (ڈوما ) کے سربراہ سے ملاقات میں یورپی ممالک پر زوردیتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے پر فوری طور پر عمل کرنا چاہیے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر الجبلہ علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر توپخانہ سے شدید گولہ باری کی ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار الجعفری نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اس ویڈیو میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے یمنی بچوں کا پیغام اور ان کی دردناک صورتحال پیش کی جاتی ہے۔ یمنی بچوں کے قتل عام میں خائن الحرمین ملک سلمان اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان ملوث ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔
انڈونیشیا میں سونامی کے نتیجے میں ایک گاؤں مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
ترکی میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے اشاروں میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے خلاف سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا گيا جس میں سعودی بادشاہ اور ولیعہد کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
شہید حسن اسماعیلی کا پیکر 36 سال بعد اہلخانہ کی آغوش میں واپس پہنچ گيا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости