تہران میں میلاد ٹاور میں یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گيا۔
جنوبی کوريا میں تربیتی پرواز کے دوران فضا میں 2 فوجی طیاروں میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مشہد مقدس میں افغانی مہاجرین کے روزگار ، طرز زندگی اور تحصیل علم کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغان مہاجرین کی مشکلات کواپنی مشکلات سمجھتے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے خائن اور غدار حکمرانوں اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت 95 فیصد تجارتی پروڈکٹس کسٹم فری ہوں گے۔
پاکستان نے امریکہ کے دھمکی آمیز خط پر اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ پیش کیا ہے۔
حضرت امام خمینی (رہ) نے 12 فروردین 1358 ہجری شمسی کو اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوری حکومت کے اعلان کے ساتھ اس دن کو امت کی امامت اور اللہ کی حکومت کا پہلادن اور سب سے بڑی مذہبی اور قومی عید قراردیا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں ایران اور چین کی بڑی اقتصادی ظرفیتوں کو فعال کرنے پر تاکید کی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو گیس کی قیمت روبل میں ادا کرنی پڑےگی اورانہوں نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کےاحکامات پر دستخط کردیئے ہیں۔
امریکہ کی قومی سلامتی کے نائب مشیر دلیپ سنگھ نے نئی دہلی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت اور دیگر ممالک کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد اور حالیہ دنوں میں دھمکی آمیز " خط " کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا، دھمکی آمیز خط امریکہ نے لکھا تھا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости