کشمیر میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عالمی یوم قدس اسلامی ، انسانی اور اخلاقی جذبے کے ساتھ منایاگیا۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عالمی یوم قدس اسلامی ، انسانی اور اخلاقی جذبے کے ساتھ منایاگیا۔
عالمی یوم قدس آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں اسلامی، انسانی اور اخلاقی جذبہ کے ساتھ منایا گیا ہے ۔ عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شریک افراد نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور فلسطینیوں کی حمایت اور ان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 13 زخمی ہوگئے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گيا، جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
ہمدان میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے سلسلے میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عالمی یوم قدس کی ریلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور ہوگيا ہے جبکہ غاصب اسرائیلی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے سلسلے میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
اسرائيلی فوج نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ اور یوم قدس کے موقع پر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے کئي درجن فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے اپنےخطاب کے آغاز میں فرمایا: فلسطینی عوام نے اب تک امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فلسطین کے بارے میں ہر قسم کی سازش کوناکام بنادیا ہے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج عالمی یوم قدس کے موقع پر پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جاری ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پرانا، قدیمی اور اہم مسئلہ ہے اور عالمی سامراجی طاقتیں خاص طور پر امریکہ، یورپ اور اس کے اتحادی ممالک اس مسئلہ کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے غزہ میں یوم قدس کمیٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جعلی اور غاصب حکومت کی شکست قریب ، قطعی اور یقینی ہے۔
عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پر اسلامی ممالک کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں نے ایرانی صدر سید ارباہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости