ایرانی عوام کے ایٹمی حقوق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے ایٹمی دن کی منسبت سے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ایٹمی حقوق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے ایٹمی دن کی منسبت سے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ایٹمی حقوق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین، حج ادا کر سکیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے خطے میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے جرم میں امریکہ کے 15 عہدیداروں پر پابندی عائد کردی ہے، جن میں سابق فوجی بھی شامل ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
اسلامی جمہورریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مجاہدانہ اقدامات نے اسرائیل کو شکست اور ناکامی سے دوچار کردیا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جو بعد ازاں دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ شروع ہوا ، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی تحلیل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے پہلے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، آزاد عدلیہ کی تحریک کی وجہ سے پہلی مرتبہ جیل گیا۔
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کے مزید دو مقدمات میں 31 سال کی سزا سنا دی گئي ہے۔
سوئزرلینڈ نے امریکہ اور یورپی ممالک کی روس کے خلاف پابندی کے تناظر میں روس کے 8 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کردیئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости