ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے
![ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے](https://media.mehrnews.com/d/2019/05/08/3/3124138.jpg)
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر یورپی ممالک کی طرف سے عمل نہ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق ہے۔