پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
پاکستان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔آئی ایم ایف 3 سال کے دوران پاکستان کو 6 ارب ڈالر قرض دے گا۔
پاکستان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔آئی ایم ایف 3 سال کے دوران پاکستان کو 6 ارب ڈالر قرض دے گا۔
سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑ کر ان کے حقوق کوپامال کرنے ، انھیں کچلنے اور ان کے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جابر اور ظالم حکام نے 37 شیعہ مسلمانوں کی گردنیں کاٹنے کے بعد قطیف میں مزید آٹھ شیعہ مسلمان جوانوں کو شہید کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بولٹن کا ایران کے خلاف جنگی منصوبہ امریکی قومی سلامتی کا مشیر بننے سے پہلے کا ہے۔
عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل میں داعشی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے جس نے خود کوآوارہ شہریوں کے درمیان چھپا رکھا تھا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔
شام کے صوبہ حماہ کے ایک علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملہ کے نتیجے میں 3 شامی بچے جاں بحق ہوگئے۔
متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں کئی بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں تیل کی 7 سے 10 کشتیاں جل گئی ہیں۔
یمن پر سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کی مسلط کردہ جنگ کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی اس کثیف جنگ کے نتیجے میں ہزاروں یمنی بچوں کو بھوک، پیاس، قحط اور موت کا سامنا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
جرمنی میں مکانوں کے کرایوں میں اضافہ کے بعد عوام نے سڑکوں پر احتجاج شروع کردیا ہے۔
افغان پارلیمان کی خاتون مشیر اور معروف ٹی وی اینکر مینا مینگل کو کابل میں مسلح دہشت گردوں نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ ملت پارک میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی ہلاک جبکہ بیوی کو زخمی کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران میں گل محمدی کو توڑنے اور جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کو مزید تیز کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم جماعتوں جیش محمد اور جماعت الدعوۃ کی معاون تنظیموں پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں ہر روز سہ پہر کو قرآن مجید کے ایک سپارے کی تلاوت کی جاتی ہے جس میں عوام کے مختلف طبقات شرکت کرتے ہیں۔
پاکستان وزارت خارجہ کی عمارت کے گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ کی3 گاڑیوں کی مدد سے بجھا دیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے فوجیوں نے مشرقی علاقے قطیف میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف بربریت کی انتہا کرتے ہوئے بلڈوزر سے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے جس کے نتیجے میں 8 شیعہ مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں لودھراں کے علاقہ کہروڑپکا میں بجلی کی ہائی ٹینشن تار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے صوبے قندوز میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 10 طالبان ہلاک ہوگئے جب کہ 10 قیدیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
بھارت میں عام انتخابات 2019 کے چھٹے مرحلے کیلئے 59 حلقوں میں آج ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر، اور اپنے غضب کے اسباب و موجبات سے دور رکھ، اپنے فضل و عطا اور احسان کے واسطے، اے راغبوں کی رغبت کی انتہا ۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی کے شہر استنبول میں افطار پارٹی میں یمن پر سعودی عرب اور غزہ پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ کثیف اور بھیانک جنگ کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ یمنی بچوں کو موت،بھوک، پیاس اور قحط کا سامنا ہے۔
مشہد مقدس میں رمضان المبارک کے ایام میں ہر روز قرآن مجید کے ایک سپارے کی تلاوت کی جارتی ہے جس میں عوام کے مختلف طبقات شرکت کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم کی 27 ویں بین الاقوامی نمائش افتتاح ہوگيا ہے یہ نمائش دو ہفتوں تک جاری رہےگی۔
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم " داعش " نے ایک بیان میں ہندوستان میں اپنی نئی ریاست " ولایہ الہند " بنانے کا اعلان کیا ہے ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости