بھارتی فوج کا نوجوانوں کو بھرتی پر راغب کرنے کیلئے مالی مراعات دینے کا اعلان
افسران کی کمی کا شکار بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بھاری تنخواہیں اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔
افسران کی کمی کا شکار بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بھاری تنخواہیں اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے،ایک ہفتے میں شمالی کوریا کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے متعلق ایران کو پابند بنانے کے بجائے خود مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیوبا کے بارے میں امریکی پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
امریکی شہر نیویارک میں عمارت میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے اراکین نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو پارٹی کا نائب صدر بنانے کے خلاف پاکستان الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست جمع کروادی۔
ایران کے شہر تبریز میں لگی آگ پر فائر فائٹر کے عملے میں کافی جد وجہد کے بعد قابو پالیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سنیچر کے دن قرآن مجید کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوگا۔
سنگاپور کی پارلیمنٹ نے جعلی خبروں کی اشاعت کو جرم قرار دے دیا اور حکومت کو اس طرح کے مواد کو بلاک کرنے اور ہٹانے کے احکامات دینے کی اجازت دے دی ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے ڈرون حملے نہ رکوانے پر پاکستانی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیاہے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب سے پیشی کیلئے مہلت مانگ لی ہے ۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ میر ہزار میں 16 سالہ لڑکی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔
امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔
اس ویڈیو میں تبریز کے سرپوشیدہ بازار میں آتش سوزی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان المبارک میں اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی گئی ہے۔
پاکستان میں اولیاء اور صوفیائے کرام کے بیشمار مزارات ہیں جہاں ہزاروں افراد اپنی عقیدت پیش کرتے ہیں ان مزارات میں لاہور میں داتا گنج بخش کا مزار بھی شامل ہے جہاں ہزاروں پاکستانی مسلمان خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایک جوان قاری نے قرآن مجید کی بہترین اور شاندار قرائت پیش کی۔
امریکہ میں تین بندروں کی ہارٹ سرجری کی گئی ، برونکس چڑیا گھر میں کئی بندروں کی جلد موت کی وجہ امراض قلب پائی گئی تھی۔
پاکستان میں ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ لاہور نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے پر دی نیشن اور نوائے وقت کےچار سینئر صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز کے سرپوشیدہ بازار میں آگ لگنے کے نتیجے میں متعدد دکانیں تباہ ہوگئی ہیں۔
بھارتی فضائیہ کا اے این-32 طیارہ پرواز بھرنے کے دوران خرابی کے باعث ممبئی ایئرپورٹ کے رن وے کی دیوار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد پروازیں متاثر ہوگئیں۔
سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملوں سیاہ کارناموں کے بعد مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا ہے۔
افغانستان میں امریکہ کی غیرسرکاری تنظیم پر طالبان کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کے حوزات علمیہ کے بعض طلاب نے ملاقات کی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости