امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے موجودہ شرائط کا ذمہ دار
روس کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ شرائط کا ذمہ د ار امریکہ ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ شرائط کا ذمہ د ار امریکہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے دس سے زائد بار اس کی تصدیق کی، اب دیگر ممالک کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
اس ویڈیو میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں چار سدہ کے علاقہ تنگی میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی 15 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قومی مفادات کی بنیاد پراستوار ہوتے ہیں۔
امریکہ کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
چين کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو عمل کرنا چاہیے ۔
پاکستانی حکومت نے سابق وزیرخزانہ اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل ہوگئے ہیں۔
پاکستان ہائی کورٹ نے نون لیگ کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت میں 22 مئی تک توسیع کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افزودہ یورینیم اور بھاری پانی کی فروخت کو متوقف کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج نہیں ہوگا ۔
ایران کے علاقہ لاہیجان میں بہارہ چائے کی کاشت کی جاتی ہے اس فصل میں بہارہ چائے کی محصول کو جمع کیا جاتا ہے۔
فرانس کے جنوبی شہر تاؤلاس کے مضافات میں واقع اسٹور میں ایک مسلح شخص نے 4 افراد کو یرغمال بنالیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشن میں ایرانی عوام کے مفادات کے عدم حصول کے بعد ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
جنوبی افریقہ میں پارلیمانی اور صوبائی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو رات گئے تک جاری رہے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ کا فیصلہ متفقہ قومی بنیادوں پر کیا گیا۔
سعودی عرب میں بیوی کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی گئی ہے جبکہ انسانی حقوق کے رضاکاروں نے مذکورہ اقدام کو بنیادی انسانی حقوق کے منافی قرار دے دیا۔
صوبہ فارس کے ضلع سپیدان میں سرنگوں پھولوں کا دشت واقع ہے جس نے علاقہ کو خاص حسن اور زیبائی عطا کررکھی ہے۔
تہران میں پیروزی روڈ پر انجمن حضرت ابوالفضل کی جانب سے مقامی افراد اور راستہ چلنے والے افراد کے لئے افطار کا اہتمام کیا ہے۔
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2018 کے دفاعی اخراجات میں بھارت نے 3 اعشاریہ ایک فیصد اضافہ کیا ہے جس کے بعد بھارت کا مجموعی دفاعی بجٹ کا حجم ساڑھے 66 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
امریکی سی آئی اے نے ناورے کو خبردار کیا ہے کہ ناروے میں سیاسی پناہ گزین فلسطینی نژاد عرب سماجی کارکن ایاد البغدادی کی زندگی کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے شدید خطرہ لاحق ہے۔
میکسیکو میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے گروپ 1+4 کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے 60 روزکی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگيا ہے لہذا معاہدے سے کسی ایک فریق کے خارج ہونے کی صورت ميں ایران بھی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہورہا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости