فلسطینی جوان پتھروں سے میزائلوں تک پہنچ گئے
عالمی یوم قدس منعقد کرنے والی کونسل کے سربراہ رمضان شریف نے کہا ہے کہ ایک دور میں فلسطینی پتھروں سے اپنا دفاع کرتے تھے لیکن آج وہ پتھروں کے بجائے میزائلوں سے اپنا دفاع کررہے ہیں اور ان کی پائداری و استقامت کا سلسلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک جاری رہےگا۔