عدلیہ کے سربراہ سے طلباء تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی سے طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی سے طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم مبارک میں روزانہ قرآن مجید کے ایک سپارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی عوام کو اسلامی نظام کی عظیم دفاعی طاقت کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت قانون کی حکومت ہے۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسا کرنے والوں کے زمرے میں قرار دے، اور اس میں مجھے اپنے ہاں کامیابی اور فلاح عطا فرما۔
اس ویڈیو میں قرآن کریم کے عالمی مقابلوں قاری مجتبی محمد بیگی کے توسط سورہ بقرہ کے ایک حصہ کی تلاوت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکہ کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی لوک ہیڈ مارٹن نے بھارت کو ایف-21 جنگی طیارے بنا کر دینے کی پیشکش کی ہے، جو خاص طور پر بھارت کے لیے ہی تیار کیے جائیں گے۔
افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ میں امریکہ شکست کے دہانے پر ہے اور وہ جلد افغانستان سے چلا جائے گا۔
سازمان تبلیغات اسلامی کی تلاش و کوشش سے تہران کے مختلف شہروں میں شبہائے رمضان المبارک میں بانشاط اور معنوی کارواں نامی پروگرام پیش کیا جاتا ہے۔
ایک محقق سمندر کی انتہائی گہرائی تک جب پہنچا تو اسے وہاں پلاسٹک کے کوڑے کے علاوہ کوئی اور چیز نظر نہ آئی ۔ جس کے بعد اس نے انسان کو ماحولیات کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیا ہے۔
بھارت کی تہاڑ جیل میں تقریباً ایک سو 50 ہندو قیدیوں نے اپنے ساتھی مسلمان قیدیوں کے ساتھ " روزہ " رکھ کر اظہار یکجہتی کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اراکین نے اجلاس کے بعد مختلف موضوعات کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے حکم کے مطابق ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا عمل شروع کردیا ہے۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے امریکہ کے اضافی کارکنوں کو عراق چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔
ایرانی اہلکاروں نے صوبہ اردبیل میں 18 ٹن مخفی کیا گیا خرما برآمد کرلیا ہے۔
ہندوستان کے معروف اداکار اور سیاستداں کمل ہاسن نے کہا ہے کہ ہندوستان کا سب سے پہلا دہشت گرد ایک ہندو نتھو رام تھا جس نے گاندھی کو قتل کیا۔ ہندوستان کے دوسرے اداکار نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئیم ذہب نہیں ہوتا۔
ایران کے شہر کاشان میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پاکستانی سپریم کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل اشتر اوصاف بے ہوش ہوکر گر پڑے۔
اصفہان میں مرحوم بہنام صفوی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
کن فیسٹیول 2019 کے آغاز سے قبل کن فلم فیسٹیول جیوری کے سربراہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنی فکراور نظریہ کو فروغ دینے اور دوسروں کے حقوق کو نظر انداز کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
پاکستان میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی اور کالعدم تنظیم فلاح انسانیت کے رہنما مولانا عبد الرحمان مکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدرکے داماد جیرڈ کوشنر اور سکیورٹی مشیرجان بولٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کو خطرناک قرار دیا ہے جبکہ جمال خاشقجی کے اہلخانہ نے سعودی ولیعہد کے الزامات کو رد کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر بارش کے باعث 3 مسافر بسوں میں تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور13 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کی اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کی دوستی کے سلسلے میں اہم اور تاریخی قدم اٹھائے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: ایرانی قوم کا قطعی آپشن مزاحمت ،استقامت اور پائداری پر مبنی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости