سری لنکا حملوں میں ملوث دہشت گردوں نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا
سری لنکا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل مہیش جنرل سینانائک نے انکشاف کیا ہے کہ ایسٹر سنڈے کے موقع پر خود کش حملوں میں ملوث وہابی دہشت گردوں نے بھارتی ریاست کیرالہ اور بنگلور کا سفر کیا تھا۔
سری لنکا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل مہیش جنرل سینانائک نے انکشاف کیا ہے کہ ایسٹر سنڈے کے موقع پر خود کش حملوں میں ملوث وہابی دہشت گردوں نے بھارتی ریاست کیرالہ اور بنگلور کا سفر کیا تھا۔
اس ویڈیو میں غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے۔
فرانس کے مختلف شہروں میں پیلی جیکٹ والوں کا فرانسیسی حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہیں ہوئی ، نواز شریف 7مئی کو خود کوجیل حکام کے حوالے کریں گے ۔
افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 43 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے تاجیکستان کے نئےسفیر نے ملاقات کی اور اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔
ہندوستان میں کرین ایک ر ہائشی مکان پر گر گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 4 فلسطینی نوجوان شہید اور خواتین و بچوں سمیت 51 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ لرستان میں عوام کے مختلف طبقات نے ہنری اور ثقافتی فیسٹیول میں بھر پور شرکت کی۔
یوم معلم اور مدرس کی مناسبت سے فوج کے مدرسین کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان کے صدر عارف علوی کے ہاؤس کے سامنے شیعہ مسلمان جوانوں کی جبری گمشدی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ چھٹے دن بھی جاری ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نےانکشاف کیا ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں چینی حکام مسلمانوں کی جاسوسی کے لیے ایک موبائل ایپ استعمال کر رہے ہیں۔
بھارت میں سمندری طوفان " فانی" سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جبکہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد9 ہوگئی ہے.
جاپان کے نئے بادشاہ اور انکے خاندان کا جاپانی عوام نےپُرجوش استقبال کیا ہے۔
آذر بائیجان کے قبائل نے ضلع کلیبر میں 26 واں ورزشی و ثقافتی فیسٹیول منعقد کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب کو ایرانی حجاج کا سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ مقررکردیا ہے۔
اٹلی کی ایک ايئرلائن کمپنی کو اس بار مالی بحران کا سامنا ہے ماہرین اٹلی کی حکومت کو مالی بحران کا ذمہ دار قراردے رہے ہیں۔
بازی درازکامیاب کارروائیوں کی سالگرہ کی مناسبت سے راہیان نور قافلے بازی دراز علاقہ کو دیکھنے کے لئے حاضر ہوئے ہیں۔
شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ کے خلاف ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔
جرمنی کے ڈی ٹی سائٹ میگزین کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے پانچ شہریوں میں سے ایک شہری فقیر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کا سلسلہ دسویں دن بھی جاری رہا۔
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے قرآن مجید کے غیر مستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے غیر مستند نسخوں کو فوری طور پر ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ سے مشاورت کے بعد چیئرمین فیڈل بورڈ آف ریونیوجہا نزیب خان اور گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости