نریندر مودی کے ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے امکان
![نریندر مودی کے ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے امکان](https://media.mehrnews.com/d/2019/04/23/3/3109386.jpg)
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی 7 مرحلوں میں ہونے والے عام انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق ایک مرتبہ پھر عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار نظر آتی ہے۔